آج میں آپ کے لیے موبائل ٹی وی کے حوالے سے سب سے بہترین ایپ لے کر آیا ہوں جو کہ آپ اپنے اینڈرائیڈ موبائل پہ استعمال کر سکتے ہیں سپیڈ کے ...
آج میں آپ کے لیے موبائل ٹی وی کے حوالے سے سب سے بہترین ایپ لے کر آیا ہوں جو کہ آپ اپنے اینڈرائیڈ موبائل پہ استعمال کر سکتے ہیں سپیڈ کے لحاظ سے میں نے اس سے بہتر ایپ نہیں دیکھی۔سب سے پہلے اپنے موبائل پہ گوگل پلے سٹور اوپن کریں اور لوگن ہو جائیں اس کے بعد وہاں سرچ میں لکھیں’’پی ٹی سی ایل ٹی وی‘‘ اس کے بعد وہ دس ایم بی کے فائل ڈاؤن لوڈ کر کے مزے اڑائیں۔نیچے میں چند سکرین شوٹس دے رہا ہوں -
No comments